میں نے مزید پوچھا کہ اگر ملزم سے پوچھ گچھ کی گئی تو وہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔

Sep 24, 2026 - 21:13
میں نے مزید پوچھا کہ اگر ملزم سے پوچھ گچھ کی گئی تو وہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔

میں نے مزید پوچھا کہ اگر ملزم سے پوچھ گچھ کی گئی تو وہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔

انھوں نے کہا کہ جو سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہوئی اس میں ملزم نے پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ بچی کی تلاش کے عمل کے دوران ملزم شلوار قمیض میں ملبوس تھا۔

ڈاکٹر ایاز حسین کا دعویٰ ہے کہ جب ملزم سے مزید پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے اعتراف کیا کہ اُس نے اپنی سالی سکینہ کو مبینہ طور پر ریپ کرنے کے بعد اسے گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر جب سکینہ کی لاش کو برآمد کروانے کے لیے لے جایا گیا، تو وہاں تین سالہ بچی کی میت برہنہ حالت میں موجود تھی۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے بتایا کہ اس نے بچی کو اس خوف سے مارا کہ کہیں وہ گھر جا کر بتا نہ دے۔

ایس پی انڈسٹریل ایریا کے مطابق ملزم نے ازار بند جائے وقوعہ کے قریب پڑی ہوئی ایک پرانی شلوار سے نکالا تھا ا ایس پی انڈسٹریل ایریا کے مطابق، ملزم نے وقوعہ کے قریب پڑی ہوئی ایک پرانی شلوار سے نکالا تھا۔ اور اُسی کی مدد سے بچی کو گلے میں پھندا ڈال کر ہلاک کیا گیا۔

انھوں نے کہا کہ ملزم کی نشاندہی پر، پولیس نے وہ پینٹ شرٹ بھی برآمد کر لی ہے جبکہ سکینہ کا پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

  • ملزم اور ہلاک ہونے والی بچی کا ڈی این اے اور دیگر نمونے فرانزک کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا ملزم چند ماہ قبل جھنگی سیداں منتقل ہوا تھا اور فی الحال کوئی کام کاج نہیں کرتا تھا۔

تھانہ نون پولیس کے مطابق بچی کے گمشدگی کے مقدمے میں

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0