میں نے تین روزہ پہاڑی سفر کے لیے ایک 150 سی سی موٹرسائیکل کرائے پر لی، جو رنگ برنگے ٹرک آرٹ ڈیزائنوں سے مزی…
میں نے تین روزہ پہاڑی سفر کے لیے ایک 150 سی سی موٹرسائیکل کرائے پر لی، جو رنگ برنگے ٹرک آرٹ ڈیزائنوں سے مزین تھی۔
بشام شہر سے چلاس اور پھر گلگت تک، جو شمالی علاقے کا دروازہ سمجھا جاتا ہے، پہاڑی راستے کے ہر موڑ پر برف سے ڈھکی نوکیلی چوٹیوں کے مناظر ملے۔
- 8126 میٹر (26660 فٹ) بلند نانگا پربت بھی شامل تھا۔
گاہکوچ کے مصروف بازاروں کے بعد، بل کھاتی سڑک کی چوڑائی کم ہو جاتی ہے اور وہ مسافر کو وادی اشکومن کے دور افتادہ علاقوں تک لے جاتی ہے۔
تین دن تک میں صرف تصاویر لینے، سڑک کنارے گیسٹ ہاؤسز میں سونے اور پولیس چوکیوں پر تعینات وردی پوش اہلکاروں کے ساتھ گرم چائے پینے کے لیے رکتی رہی۔
چٹورکھنڈ میں اپنی قیام گاہ (کویوٹ ڈین) کے لکڑی کے دروازوں سے اندر داخل ہونے تک میں تھک چکی تھی۔
یہاں پہنچنے کے بعد سے میں نے بے شمار گھنٹے ثنا اور ایلیکس رینولڈز کے س دور افتادہ علاقوں تک لے جاتی ہے، میں نے تین دن تک میں صرف تصاویر لینے کو بھی پرچودانہ رکتی رہی۔
میں نے بے شمار گھنٹے ثنا اور ایلیکس رینولڈز کے ساتھ پھل توڑتے ہوئے اور احاطے میں گھومتے ہوئے گزارے ہیں۔
ثنا اور ایلیکس دونوں اس وسیع جائیداد کے شریک مالکان ہیں، جو گھومنے پھرنے والوں اور بائیک سواروں کے لیے کم خرچ ’ٹریولرز ہاسٹل‘ ہے۔
ایلیکس کہتی ہیں: 'اشکومن اپنے پتھر کے کام کے لیے مشہور ہے۔ ہماری عمارت کی تعمیر میں استعمال ہونے والی لکڑی مقامی درختوں سے حاصل کی گئی اور پتھر قریبی آبی گزر گاہوں سے لائے گئے تھے۔ '
اس کا نتیجہ پت
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0