تفریحی تفتیشی ٹیم فاطمہ کے جسم پر نشانات کا مجموعہ

Nov 20, 2026 - 17:18
تفریحی تفتیشی ٹیم فاطمہ کے جسم پر نشانات کا مجموعہ

تفتیشی ٹیم میں شامل ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ مقتولہ کسمن بچی کو جب علاج کی خاطر نجی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تو وہ اس سے پہلے ہی دم توڑ چکی تھی۔

انھوں نے کہا کہ مقتولہ کے جسم کا کوئی بھی حصہ ایسا نہیں تھا جہاں پر تشدد کے نشانات نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کم سن بچی کو مبینہ طور پر ڈنڈوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

تفتیشی ٹیم کے مطابق مقدمے میں گرفتار دوسرے ملزم قاری علی پنجاب ہائی ویز پٹرولنگ میں تعینات سرکاری ملازم ہیں۔ اہلکار کے مطابق جب ملزمہ کے شوہر راولپنڈی میں تعینات تھے تو قاری علی ان کے ساتھ ڈیوٹی بھی انجام دیتا رہا ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 13 سالہ فاطمہ کے جسم پر تشدد کے کم از کم 20 نشانات پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں سر کے دائیں حصے سے پچھلے حصے تک پھیلی شدید سوجن اور خون جمع ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے، جبکہ سر کے دیگر حصوں پر بھی چوٹوں اور ہیماٹوما کے آ گوجرانوالہ ریجن میں بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ان کی رہائش گاہ اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں واقع ہے۔

پولیس حکام کے مطابق محمد بن اشرف ماضی میں اسلام آباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایس پی کے طور پر تعینات رہ چکے ہیں۔ اسی دوران انھیں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں رہائش گاہ الاٹ کی گئی تھی۔

اس مقدمے میں گریڈ 19 کے پولیس افسر اور ملازم شوہر کو شاملِ تفتیش کرنے سے متعلق سوال پر تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس کے سربراہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے اور انھیں اس سلسلے میں ڈی جی ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

اہلکار کے مطابق ملازم شو

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Wow Wow 0
Sad Sad 0
Angry Angry 0