رخان کے مطابق، ایک معاملہ کئی دنوں سے چلا آ رہا تھا۔
رخان کے مطابق، ایک معاملہ کئی دنوں سے چلا آ رہا تھا۔ ابتدائی تفتیش میں پتا چلے گیا کہ دونوں خاندانوں میں اس بات پر متعدد جرگے منعقد ہو چکے تھے۔
پولیس نے دستیاب شواہد کی مدد سے چھ روز کے اندر دونوں افراد کے قتل میں ملوث افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور اُن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
محمد شہزاد نے بی بی سی اُردو کو بتایا کہ جب گل نواز اور سمیرا بی بی کی ایک ہی روز شہر کے مختلف مقامات سے لاشیں برآمد ہوئیں تو گل نواز کے بھائی نے پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے غلط طور پر مقدمہ درج کروایا، جس میں سمیرا کے لواحقین کو نامزد کیا گیا۔
تھانہ سٹی مانسہرہ کے تفتیشی افسر محمد شہزاد کے مطابق، یہ مقدمہ بھی غلط طور پر مندرج تھا۔ گل نواز کو اُن کے اپنے بھائی امجد نے قتل کیا تھا۔
محمد شہزاد کے مطابق، جب گل نواز کے خاندان کو سمیرا کے قتل کا پتا چلا اور یہ بھی کہ اب سمیرا کا خاندان مقامی فرسودہ روایت کی بنیاد پر گل نواز کے خاندان محمد شہزاد کے مطابق، تفتیش کے دوران پتا چلا کہ گل نواز نواز کے بھائی نے درج مقدمہ میں جو دعویٰ کیا کہ سمیرا کو اُن کے گھر واپس بھیج دیا گیا تھا، وہ بھی بظاہر غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعدد جرگوں کے بعد اور دباؤ میں آ کر گل نواز نے سمیرا کو واپس بھیجا، اور اُن کے واپس آتے ہی اُن (سمیرا) کے بھائی نے اُن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح سمیرا کے چچا زاد بھائی کی طرف سے درج مقدمہ ’گمراہ کن‘ تھا، کیونکہ وہ مقدمہ جس شخص کے مدعیت میں درج ہوا تھا، پولیس کی تفتیش کے مطابق وہ خود بھی اس میں ملوث تھا۔
پولیس افسر محمد شہزاد کا دعویٰ ہے کہ ’جب گل نواز کے خاندان کو سمیرا کے قتل کا پتا چلا اور یہ بھی
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Wow
0
Sad
0
Angry
0