مسجد نبوی میں ایک ہفتے میں ساٹھ لاکھ زائرین کی آمد ۔

مسجد نبوی میں ایک ہفتے میں ساٹھ لاکھ زائرین کی آمد ۔
مسجد نبوی میں ایک ہفتے میں ساٹھ لاکھ زائرین کی آمد ۔

مسجد نبوی کی لائبریری میں دستیاب علمی خدمات سے 12884 افرادنے استفادہ کیا اور دو ہزار افراد نے نمائشوں اورعجائب گھروں کا دورہ کیا۔مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ نے مزید کہا ایک لاکھ 53 ہزار 68 مردو خواتین کو تحائف پیش کئے گئے۔

مسجد نبوی کے صحنوں میں گالف گاڑیوں کے ذریعے 61207 زائرین کو خدمات فراہم کی گئیں۔فلیڈ ٹیم کی جانب سے 22 ہزار 627 افراد کو مختلف خدمات فراہم کی گئی جبکہ متعددد زبانوں میں مواصلاتی خدمات سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد 157464 رہی۔مسجد نبویﷺ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ آب زم زم کی ایک لاکھ 80 ہزار 880 بوتلیں تقسیم کی گئیں علاوہ ازیں 2 لاکھ 26 ہزار 193 افطار پیکٹ زائرین میں تقسیم کئے گئے۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow