گھر میں داخل ہونے کی دعا( Dua for entertaining in Home ).
Dua اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلِجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا ’’اے اللہ! میں تجھ سے گھر میں داخل ہونے اور گھر سے نکلنے کی بہتری کا سوال کرتا ہوں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم (گھر میں) داخل ہوئے اور اللہ ہی کے نام کے ساتھ ہم نکلے او راپنے رب ہی پر ہم نے توکل کیا۔‘‘ پھر اپنے گھر والوں کو سلام کہے۔ Supplication entering home Reference: Abu Dawud 4/325. Muslim {Hadith no. 2018) says that one should mention the Name of Allah when entering the home and when beginning to eat; and that the devil, hearing this, says: ""There is no shelter for us here tonight and no food.""
What's Your Reaction?