نیکی کی طرف بلانے کا اجر

نیکی  کی طرف بلانے کا اجر
نیکی  کی طرف بلانے کا اجر

*بسم الله الرحمن الرحيم

* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی.*

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow