رضوان نے شکست کا ملبہ سلیکشن کمیٹی پر ڈال دیا، بابر کا محتاط رویہ
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان نے پے در پے شکستوں کاسارا ملبہ سلیکشن کمیٹی پرڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سب کومعلوم ہے سلیکشن کمیٹی چیزیں کنٹرول کر رہی ہے، کوچ،کپتان اور کمیٹی اپنی اپنی ذمہ داریوں کے لیے جواب دہ ہیں جبکہ سابق کپتان بابر اعظم نے سب کے سامنے ڈھنڈورا پیٹنے سے انکار کردیا
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0