دو دنیاؤں کا سنگم‘، اطالوی محققہ کی اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی

Apr 24, 2025 - 08:49
دو دنیاؤں کا سنگم‘، اطالوی محققہ کی اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی
دو دنیاؤں کا سنگم‘، اطالوی محققہ کی اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی
عشق اور محبت کی لوک داستانیں تو آپ سب ہی نے سُن رکھی ہوں گی لیکن موجودہ دور میں بھی ایسی کہانیاں سامنے آتی رہتی ہیں کہ اس بات پر یقین ہو جاتا ہے کہ محبت سرحدیں نہیں دیکھتی۔ ایسی ہی ایک کہانی اطالوی محققہ مارٹیگا کی ہے جنہوں نے دل کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اسلام قبول کیا اور سکردو کے نوجوان عدنان سلیم سے نکاح کر کے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ دیکھیے

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0