پاکستان کو بھارت کے مقابلے 6 صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد
پاک فضائیہ اور بحریہ کے سینیئر افسران کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مدد کی اور ہمیں کامیابی حاصل ہوئی۔
ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو بھارتی فضائیہ کے مقابلے 6 صفر سے کامیابی ملی۔
پاک فضائیہ اور بحریہ کے سینیئر افسران کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہماری مدد کی اور ہمیں کامیابی حاصل ہوئی۔
انہوں نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ نے جارحیت کی تو اس کے طیارے مار گرائے، بھارت نے ڈرونز اور بغیر پائلٹ طیارے پاکستان بھیجے، پاکستان
پاک فضائیہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ بھارت نے ڈرون طیاروں سے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، ڈرونز سویلینز کی جگہوں پر آتے تھے تو اسے احتیاط سے گراتے تھے۔ ہماری کامیابی کی اصل وجہ ایئر چیف کی ذہانت ہے، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر پورے گیم پلان کے پیچھے تھے۔
ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد پاکستان کا ایئر ڈیفنس سسٹم مضبوط اور شاندار ہے، ہمارے ریڈار بھارتی طیاروں کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھے، جی پی ایس جامنگ سسٹم کے ذریعے تمام ڈرونز کو گرایا گیا۔
نے تمام ڈرونز اور بغیر پائلٹ طیاروں کا بروقت پتہ لگا لیا۔
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0