سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا ہوشربا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 43 ڈالر اضافے سے 3400 ڈالر فی اونس ہے۔
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0