نوابشاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر دورہ، زرداری ہاؤس روانگی

نوابشاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری بدھ کے روز نوابشاہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا۔ ایئرپورٹ سے براہ راست زرداری ہاؤس روانہ ہونے کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے

Jun 26, 2025 - 09:47
Jun 27, 2025 - 11:15
نوابشاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر دورہ، زرداری ہاؤس روانگی
نوابشاہ: صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر دورہ، زرداری ہاؤس روانگی

ذرائع کے مطابق، صدر آصف علی زرداری اپنے قریبی دوست ستار کیریو کے ساتھ ملاقات کر کے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

اس کے علاوہ، وہ اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے نوابشاہ کے آبائی قبرستان “بالو جا قباء” میں بھی حاضری دیں گے۔

صدر مملکت کا یہ مختصر دورہ آج ہی مکمل ہو گا اور وہ واپس روانہ ہو جائیں گے۔ سیکیورٹی کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں میں خصوصی تدابیر اختیار کی گئی ہیں تاکہ صدر کی آمد و رفت پر کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا یہ دورہ ذاتی نوعیت کا ہے اور وہ اپنے قریبی رفقاء سے ملاقات کے بعد واپس روانہ 

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0
Ch Hassan I'm writer and content creator