سم فروخت کرنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

(2 اگست 2025): میانوالی میں موبائل فون کی سم فروخت کرنے والی لڑکی کو ملزمان نے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Aug 3, 2025 - 00:29
سم فروخت کرنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
Rape case
سم فروخت کرنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پولیس حکام نے بتایا کہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ کندیاں جنگل میں پیش آیا، متاثرہ نجی موبائل کمپنی کی سم فروخت کرنے کا کام کرتی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے میں دو ملزمان ملوث ہیں، متاثرہ لڑکی نے خود 15 پر کال کر کے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی اطلاع دی، ملزمان کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شوہر کے سامنے خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی بدر منیر نے تھانہ کندیاں پہنچ کر مقدمہ اپنی نگرانی میں درج کروایا اور متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروانے کی ہدایت کی۔

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0
Haziqkhuram I'm writer and content creator