صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھانامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی

سلا م آباد(نیوز ڈ یسک ) لالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنے ڈرامے کی شوٹنگ میں مداخلت پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔لاہور میں سید نور اور دیگر ساتھی فنکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سنگیتا نے انکشاف کیا کہ ریکارڈنگ کے دوران کچھ افراد نے اچانک سیٹ پر دھاوا بول دیا، فنکاروں کو ڈرایا دھمکایا اور ریکارڈنگ رکوانے کی کوشش کی۔سنگیتا کے مطابق وہ پانچ دہائیوں سے اس انڈسٹری سے وابستہ ہیں لیکن اس طرح کے رویے کا پہلے کبھی سامنا نہیں ہوا۔

Dec 12, 2025 - 14:19
صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھانامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی
صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھانامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0