کراچی : کار چوروں کی پھرتیاں ، 4 منٹ میں 5 لاکھ مالیت کا قیمتی سامان چرا کر فرار
کراچی : گلشن جمال میں کار چوروں نے چار منٹ میں پانچ لاکھ مالیت کا قیمتی سامان چرا کر فرار ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آگئی
کراچی : گلشن جمال میں کار چوروں نے چار منٹ میں پانچ لاکھ مالیت کا قیمتی سامان چرا کر فرار ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آگئی. کار کے پاس جاکر موٹرسائیکل روکی، ایک چور کار کا شیشہ توڑکر اندر داخل ہوا، دوسرا سفید بوری لے کر کھڑا ہوگیا، ملزم نے ڈسپلےمیٹر،کنٹرول پینل سمیت ساراسسٹم اور رلے ڈیش بورڈ نکال لیا، چوروں نے دروازوں کا کنٹرول پینل ،گئیرلیور ناب اورپش اسٹارٹ بٹن تک نہ چھوڑا۔ دوسرا ملزمان ہاتھ میں بڑی سفید بوری لے کر کھڑا ہوگیا، کار کا شیشہ توڑا اور کھڑکی سے گاڑی کے اندر داخل ہوگیا ، ملزم 3 منٹ سے زیادہ تک گاڑی کا سامان نکالتا رہا۔ شہری نے کہا کہ ڈسپلےمیٹر،کنٹرول پینل سمیت ساراسسٹم،رلےڈیش بورڈنکال لیا، دروازوں کے شیشے اتارنے چڑھانے کےبٹن بھی نکال لیے، ملزم نےگئیرلیور کی ناب اورپش اسٹارٹ بٹن تک نہ چھوڑا اور واردات کے بعد ملزمان جہاں سے آئے وہیں سے فرار ہوئے۔
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0