امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، تجارتی معاہدے کی تفصیلات آج جاری کی جائیں گی۔

May 12, 2025 - 11:38
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکی وزیر خزانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، تجارتی معاہدے کی تفصیلات آج جاری کی جائیں گی۔

چینی نائب وزیراعظم نے ردعمل میں کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتے، تجارتی معاہدے کا فائدہ دونوں ممالک کو ہو گا، دونوں ممالک آج مشترکہ بیان جاری کریں گے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے چین پر بھاری ٹیرف عائد کرنے پر دونوں ممالک میں تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی تھی جس کے باعث چین نے بھی امریکہ پر بھاری ٹیرف عائد کر دیا تھا۔

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0