وئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 21کلومیٹر، مرکز کوئٹہ سے 125کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
What's Your Reaction?






