روزگار سکیم، بلوچستان کے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغاز
بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
روزگار سکیم، بلوچستان کے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغازبلوچستان حکومت نے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت 5 سالوں میں 30 ہزار نوجوانوں کو حکومتی خرچے پر بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ نوجوانوں کو سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے علاوہ جرمنی اور رومانیہ بھی بھیجا جائے گا۔
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0