وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے عید قرباں کے موقع پر تعطیالت کی منظوری دے دی ہے۔

May 31, 2025 - 00:14
وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی
Prime minister shahbaz sharif
وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چار دن کی تعطیلات ہوں گی، کابینہ ڈویژن کچھ دیر میں نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتے کو منائی جائے گی۔ تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0
Haziqkhuram I'm writer and content creator