ریڈیو آر جے، ڈبنگ آرٹسٹ بننے کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری

سندھ حکومت کے محکمہ کھیل نے آواز کے شعبے یعنی ڈبنگ، ریڈیو آر جے بننے کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کے لیے ’فیوچر وائسز‘ کے حوالے سے ایک پروگرام ترتیب دیا ہے۔

Jun 2, 2025 - 13:26
ریڈیو آر جے، ڈبنگ آرٹسٹ بننے کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری
Radio dubbing
ریڈیو آر جے، ڈبنگ آرٹسٹ بننے کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کے لیے خوشخبری

فیوچر وائسز ایک ایسا منفرد پروگرام ہے جو خالصتاً نوجوانوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے بتایا کہ جو اپنی آواز کے ذریعے خود کو منوانا چاہتے ہیں، چاہے وائس اوور آرٹسٹ بننا چاہتے ہوں یا ڈبنگ کے میدان میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں، شمولیت اختیار کرسکتے ہیں۔ اس منفرد اور با اختیار پروگرام میں آواز کے شعبے سے تعلق رکھنے والی بہت سی نامور شخصیات نے شرکت کی، سندھ یوتھ کلب کراچی میں منعقد کیا جانے والا یہ پروگرام آواز کے شعبے میں کیریئر بنانے کے لیے ایک مثبت کوشش ہے۔

What's Your Reaction?

Like Like 0
Dislike Dislike 0
Love Love 0
Funny Funny 0
Angry Angry 0
Sad Sad 0
Wow Wow 0
Haziqkhuram I'm writer and content creator