ٹانک میں اغوا ہونے والے نوید ظفر جو بازیاب ہونے کے باوجود زندہ گھر نہ پہنچ سکے
آج آپ چھٹی کر لیں دفتر نہ جائیں معلوم نہیں کیوں مجھے آج بہت خوف محسوس ہو رہا ہے
یہ وہ الفاظ تھے جو خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے سرکاری افسر نوید ظفر کی اہلیہ نے ان کو گھر سے دفتر کے لیے رخصت کرتے ہوئے ادا کیے۔
تاہم نوید یہ کہہ کر روانہ ہوئے کہ جون کا مہینہ ہے کام بہت ہے اس لیے وہ چھٹی نہیں کر سکتے۔ بی بی سی کو نوید اور ان کی اہلیہ کے
درمیان بی
اس گفتگو سے ان کے کزن محمد طارق نے آگاہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افسر نوید ظفر خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے ان تین سرکاری ملازمین میں شامل تھے جنھیں بدھ کے روز ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا
What's Your Reaction?
Like
0
Dislike
0
Love
0
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
0