موسم کی صورتحال
موسم کی پیشنگوئی اسلام آبادبلوچستان پنجابسندھ خیبرپختون خوا گلگت بلتستان
بدھ (رات) : خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان، پنجاب، اسلام آباد ، شمال مشرقی /وسطی بلوچستان اور بالائی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔اس دوران چند مقامات پرژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز : خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، اسلام ا ٓباد اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔اس دوران چند مقامات پرژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان۔
اسلام آباد
آج پولن کی زیادہ سے زیادہ تعداد 678 ذرات فی مکعب میٹرریکارڈ کی گئی۔
بدھ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
بلوچستان
بدھ (رات) : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ژوب، کوئٹہ، واشک، نوشکی، قلات، خاران، زیارت، چمن، موسیٰ خیل، بارکھان، مچھ، سبی، پشین، پنجگور، خضدار، آواران اور دالبندین میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
جمعرات کے روز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تاہم لسبیلہ ،واشک ، خضدار اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
پنجاب
بدھ (رات) : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان۔ مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، سرگودھا، فیصل آباد، راجن پور، ڈی جی خان، رحیم یار خان، ملتان، لیہ، بھکر، خانیوال،بہاولنگر اور بہاولپور میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورچند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ۔
جمعرات کے روز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان۔ تاہم مری ،گلیات ، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ، میانوالی، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورچند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ۔
سندھ
بدھ (رات) : صوبہ کے زیریں اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد،دادو ،کشمور ،شکارپور، نوشہروفیروزاورشہید بینظیر آبادمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
جمعرات کے روز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ تاہم سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد،دادو اورکشمور میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
خیبرپختونخوا
بدھ (رات) : چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ،شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی ، کرم ، ہری پور، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی ، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان،ٹانک،کرک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔
جمعرات کے روز : چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ،شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جبکہ ہری پور، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی ، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔
کشمیر/گلگت بلتستان
بدھ (رات) : کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
جمعرات کےروز : کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : بہاولنگر45، بہاولپور،سکھر،روہڑی، مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد 35 °C مری 23 °C لاہور 40 °C کراچی 36°C پشاور35 °C
کوئٹہ30 °C مظفر آباد °C 28 گلگت°C 24 اسکردو °C 21 سری نگر 19 °C
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔ تاہم خطہ ٔپوٹھوہار ، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جبکہ خطہ ٔپوٹھوہار میں چند مقامات پرژالہ باری بھی ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: مری 29، اسلام آباد (زیروپوائنٹ 12، گولڑہ 07، بوکرا 01)، راولپنڈی (چکلالہ ایئرپورٹ 06، شمس آباد 05، کچہری 02)،ڈی جی خان01، خیبرپختونخوا: میر کھانی 12، کاکول 11، پٹن 09، مالم جبہ،بالاکوٹ07، دروش04، کالام06،دیر 03، سیدو شریف01،کشمیر: مظفرآباد (ایئرپورٹ 08، سٹی 08)، راولاکوٹ08، گڑھی دوپٹہ 07، کوٹلی 04، گلگت بلتستان: استور 02،ا سکردو، چلاس
میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
What's Your Reaction?
Like
2
Dislike
0
Love
2
Funny
0
Angry
0
Sad
0
Wow
1